ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
June 13, 2025 at 03:53 PM
اب بس بہت ہو گیا یہ خوشخبری خوشخبری کا راگ جو لوگ ہر ہفتے عمران خان کی رہائی یا واپسی کے خواب بیچتے ہیں، اُنہیں اب بےنقاب کرنا ضروری ہو گیا ہے۔ قوم کو بیوقوف سمجھنے والوں کے چہرے عوام کے سامنے آنے چاہییں۔ *❤️💚* 🇸‌𝐨𝐡𝐚𝐢𝐛 🇵‌𝐭𝐢 🔥♥️
👍 2

Comments