ᴛᴇᴀᴍ ɪɴꜱᴀꜰ 🏏🇧🇫
June 13, 2025 at 06:47 PM
‏جن لوگوں کی وجہ سے پاکستان رہنے کے قابل نہیں رہا، عدلیہ ختم ہو گئی، عمران خان اور ان کی فیملی پر ظلم ہوا ہم ان کو Expose کیوں نا کریں ہم ان کے خلاف احتجاج کیوں نا کریں؟ ڈاکٹر شہباز گل 🇸‌𝐨𝐡𝐚𝐢𝐛 🇵‌𝐭𝐢 🔥♥️
❤️ 👍 2

Comments