PK Info Point 🇵🇰
PK Info Point 🇵🇰
June 12, 2025 at 08:05 AM
میں ڈر چھپ کے نہیں ڈنکے کی چوٹ پر کہتا ہوں کہ یہ غریب دشمن حکومت ہے اگر یہ غریب دشمن نہ ہوتی تو ایک ہی رات میں وزراء کی تنخوائیں پانچ لاکھ روپے نہ بڑھاتی اور ایک ہی رات سپیکر کی تنخواء تیرہ لاکھ نہ کرتی کامران شاہد
👍 😡 2

Comments