PK Info Point 🇵🇰
PK Info Point 🇵🇰
June 12, 2025 at 08:27 AM
پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ پنجاب کے 35 ہزار سرکاری اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات ہوں گے ہیڈ ماسٹرز کو 10000 روپے اضافی معاوضہ دیا جائے گا
👍 2

Comments