
PK Info Point 🇵🇰
June 12, 2025 at 08:37 AM
🛑 #اہم_خبر 🇷🇺🇵🇰
#لاہور سے #ماسکو تک ایک تاریخی ٹرین سروس کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کی پہلی روانگی 22 جون کو ہو گی۔ یہ پاکستان کو وسطی ایشیائی ممالک کے ساتھ ریل کے ذریعے جوڑنے کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ یہ سہولت پہلی بار دستیاب ہو رہی ہے۔

👍
2