
دار ارقم
May 19, 2025 at 05:13 PM
*🔸کسی کمزور کو اس کا حق دینے میں پریشان کرنا🔸*
🖌️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : وہ قوم مقدس نہیں ہوسکتی ہے جس قوم کا کمزور شخص اپنا حق تکلیف اور پریشانی کے بعد پاتا ہے.
📚 صحیح الترغیب والترهيب حدیث نمبر (1818).