
دار ارقم
May 19, 2025 at 05:15 PM
*🌱جن یا نظر بد سے بچنے کی نیت سے قرآن کی آیات کو دیوار وغیرہ پر لٹکانا🌱*
🖌️ قرآن کی آیات کو جن یا نظر بد سے حفاظت کی نیت سے دیوار وغیرہ پر لٹکانا جائز نہیں ہے. دین میں اس عمل کی کوئی اصل اور دلیل نہیں ہے.
📚 دیکھیے : فتاویٰ ابن باز جلد (1) صفحہ (376).
❤️
1