
دار ارقم
May 19, 2025 at 08:25 PM
*فرض کو چھوڑ کر نفل کا اھتمام کرنا*
🖌️ علامہ ابن باز رحمہ الله تعالى فرماتے ہیں :
سنت اور نفل عبادات کا اھتمام کرنا اور فرض عبادات میں غفلت اور کوتاہی کرنا بہت بڑی غلطی ہے. ایک مسلمان کو سنت سے زیادہ فرض کا اھتمام کرنا چاہیے. فرض کی ادائیگی کے بعد اگر سنت اور نفل کی توفیق ملے تو یہ اضافی نیکی ہے.
📚 دیکھیے : فتاویٰ ابن باز جلد (8) صفحہ (277).
❤️
1