
دار ارقم
May 20, 2025 at 08:13 PM
*🌱حج کے متعلق ایک غلط فہمی🌱*
🖌️ کچھ لوگ حج کی استطاعت ہوتے ہوئے بھی حج اس لیے نہیں کرتے ہیں کہ وہ یہ سمجھتے ہیں کہ حج کرنے کے بعد گناہ کو چھوڑ نا اور عبادت (نماز وغیرہ) کرنا پڑے گا. ایسے لوگوں کو جاننا چاہیے کہ حج سے پہلے بھی ویسے ہی عبادت کرنا اور گناہ کو چھوڑنا ضروری ہے جیسے حج کے بعد.
🥀 مطيع الرحمن بن ضیاء الحسن پیارے پورہ.
❤️
👍
2