
دار ارقم
May 25, 2025 at 08:25 AM
*🥀میت کی طرف سے قربانی🥀*
🖌️ علامہ عبد الرحمن مبارک پوری رحمہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں :
*🌱تنہا صرف میت کی طرف سے قربانی کے بارے میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجھے کوئی صحیح حدیث نہیں ملی، اس بارے میں علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کی جو حدیث بیان کی جاتی ہے وہ ضعيف ہے. لہذا اگر کوئی خاص میت کے نام قربانی کرے تو احتیاط یہ ہے کہ وہ اس قربانی کے تمام گوشت کو صدقہ کر دے.🌱*
📚 دیکھیے : تحفة الأحوذي جلد (5) صفحہ (66).
👍
❤️
4