
EM preparation Help & guidence Competitive exam By Ejaz Mir
June 11, 2025 at 03:58 PM
انسانیت ابھی زندہ ہے. سوشل میڈیا ذرائع کے مطابق ایک خاتون لاہور میں آٹو رکشہ میں آم کی پیٹی بھول گئی تھیں۔
فیسبک اورانسٹا گرام پر اپنی ویڈیو اورایڈریس کےساتھ گمشدہ آم کی پیٹی کی واپسی کی درخواست کا اشتہار لگا دیا۔ شام تک 145 لوگ ان کے آم کی پیٹی واپس کر کےجا چکے ہیں
🤷♂️🥴
جبکہ ملتان والے دوست ہماری کال بھی نہیں سن رہے۔ ظالموں نے نمبر بند کرلیے ہیں۔ 😂
😂
😱
🙏
24