
Kulliyah Aayesha Lil Banat Govandi
June 4, 2025 at 03:08 PM
📚 *میت کا قرضہ لازمی ادا کریں* 📚
*۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ*
📔📔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مؤمن کی روح اس وقت تک معلق رہتی ہے، جب تک اس پرقر ض باقی رہتا ہے۔
🕌🕌 *مسند احمد 6032*
👍
❤️
💯
18