Kulliyah Aayesha Lil Banat Govandi
June 6, 2025 at 09:48 AM
یوم عرفہ 2025
اگر کسی نے قیامت کے منظر کو دیکھنا ہے تو عرفات کے اس منظر کو دیکھ لیں ایک ہی لباس ایک ہی آواز ایک ہی منظر ایک ہی دعا "اے پیارے رب ہم حاضر ہیں ہم حاضر ہیں"
آنکھیں اشک بار کانپتے ہاتھوں کے ساتھ رب کی جنت کے طلب گار اور جہنم سے آزادی کے پروانے اکٹھے کرنے والے سب جمع ہیں سبحان اللّٰه
اللّٰہ کریم ہمیں بھی آئندہ ان خوش نصیبوں میں شامل فرما آمین یارب العالمین 🌸
❤️
🤲
👍
21