Kulliyah Aayesha Lil Banat Govandi
June 6, 2025 at 09:07 PM
_*عید الاضحٰی میں کچھ کھائے بغیر نکلنا سنت ہے.*_
_عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَخْرُجُ يَوْمَ الْفِطْرِ حَتَّى يَطْعَمَ وَلَا يَطْعَمُ يَوْمَ الْأَضْحَى حَتَّى يُصَلِّيَ._
_*(سنن ترمذي:٥٤٢ بسند صحيح)*_
_ترجمہ : بریدہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرمﷺ *عید الفطر* کے دن جب تک کھا نہ لیتے نکلتے نہیں تھے اور *عید الأضحٰی* کے دن جب تک صلاۃ نہ پڑھ لیتے کھاتے نہ تھے۔_
❤️
👍
💯
12