JUI Updates
JUI Updates
June 12, 2025 at 08:28 AM
جے یو آئی کے مرکزی جنرل سیکرٹری جناب مولانا عبدالغفور حیدری کی صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی عبد الجلیل اور مئیر تحصیل چارسدہ جناب عبدالروف شاکر کے ہمراہ بشیر آباد آخون خیل ہاؤس آمد *قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب کے خادم خاص ابراہیم جان کی وفات پر حاجی احمد شعیب سے اظہار تعزیت* مرحوم کی مغفرت کیلئے خصوصی دعا کی اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائیں *اس موقع پر ضلعی اراکین اور دیگر کارکنان بھی موجود تھے*
❤️ 😢 👍 17

Comments