الفلاح اسلامک چینل(1)
June 4, 2025 at 08:08 PM
یہ ہے ثنا یوسف اس بچی کا جنازہ جس کے سوشل میڈیا پر فالوورز کوئی چھ سات ملین تھے لیکن جنازے میں سو لوگ پورے نہیں جنازے میں تو چھوڑیے قبر میں کتنے فالوور ساتھ ہوں گے۔۔ کیا جو کچھ بھی یہ سوشل میڈیا پر کرتی رہی اس کا جواب دے سکتی ہے سونا ہو لاکھ دو لاکھ روپے ہوں تو انہیں ہم لوگوں کی نظروں سے چھپاتے ہیں میرے خیال میں تو پیسوں گاڑیوں سے زیادہ قیمتی اثاثہ عورت ہے اسے نہیں چھپاتے یا للعجب پھر انجام تو یہی ہوگا پانچ دن بھوکے شخص کے سامنے جب اپ گوشت کا ٹکڑا لہرائیں گے اور دیں گے نہیں تو بھوکا جھپٹا مار کر چک تو لگائے گا جو کچھ بھی میڈیا سوشل میڈیا انٹرنیٹ پر چل رہا ہے اس نے لوگوں کو جنسی زومبی بنا دیا ہے ہمیں معلوم ہے یہ ختم ہونے والا نہیں بلکہ اور بڑھے گا اسی لیے ساڑھے 14 سو سال پہلے اللہ نے قران میں ایات نازل کر دی کہ مومنوں کو کہو اپنی نگاہیں نیچی رکھیں یہ زبردست حل ہے اس کے علاوہ اس دجالی دنیا میں اپ کے پاس کوئی حل نہیں خدا نے ایک فطری کشش رکھی ہے مرد کے لیے عورت کی طرف . اسلام نے جائز طریقے سے عورت کےحصول کا ذریعہ بتایا وہ نکاح ہے اور ایک نہیں چار تک کی اجازت ہے حکومت جب تمام تر حشر سامانیوں کے ساتھ سوشل میڈیا کو ازاد رکھے گی ماں باپ جب کانفیڈنس اور ازادی کے نام پر چھوٹی معصوم بچیوں کو ( دراصل شہرت اور پیسہ کمانے کی خاطر ) سوشل میڈیا پر بھوکے بھیڑیوں کے سامنے لائیں گے جنہیں نہ قانون کا ڈر نہ خدا کا خوف تو پھر قبروں سے لاشوں کو نکال کر ان کی بے حرمتی کی جائے گی کچرے کے ڈھیروں پر چھوٹی بچیوں کی لاشیں ملیں گی😥 اس لیے خدارا چھوٹے بچوں اور عورتوں کو سوشل میڈیا سے اتنا ہی دور رکھیں جتنا کہ عملی زندگی میں ہم اپنے بچوں اور عورتوں کو ایک اجنبی شخص سے دور رکھتے ہیں اگر نہیں تو پھر نہ یہ پہلی ثنا یوسف ہے اور نہ اخری *`https://whatsapp.com/channel/0029VaB6oVjAzNbyq3E8150n`*

Comments