Allama Hassan Raza Naqshbandi Official
May 21, 2025 at 02:18 PM
خضدار میں پھول جیسے معصوم بچوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانا ایک سفاکانہ اور انسانیت سوز عمل ہے، جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے، ہمارے بچوں پر حملہ پاکستان کے مستقبل پر حملہ ہے، لیکن ہم متحد ہیں اوران معصوم جانوں کی قربانی کبھی رائیگاں نہیں جانے دینگے۔
AHSHR
😢
❤️
👍
😭
🤲
💯
🙏
⚔
💔
🥹
414