Allama Hassan Raza Naqshbandi Official
June 12, 2025 at 01:22 PM
قرآن پاڪ بار بار ڪہتا ہے
*لَا تَقْنَطُوْا* نا امید نہ ہو
*لَا تَهِنُوْا* ڪمـزور نہ پڑو
لَا تَحۡزَنُوۡا غمگین نہ ہو
لَا تَيْاَسُوْا مایوس نہ ہو
"امید کو ڪبھى نہ چھوڑنا_"
ڪمزور تمہارا وقت ہے_"
اللّٰـہﷻ نہیں"
❤️
👍
🫀
💯
❤
🤍
♥
✨
🤲
💚
352