اردو سٹیٹس Urdu_Status
اردو سٹیٹس Urdu_Status
June 13, 2025 at 11:59 AM
جب گرمی برداشت نہ ہو تو شکوہ نہ کریں بلکہ کہیں: *اللّٰهُمَّ أَجِرْنِي مِنَ النَّار* "اے اللّٰه! مجھے جہنم کی آگ سے بچا۔" شاید یہی کلمات نجات کا سبب بن جائیں دنیا کی گرمی برداشت نہیں ہوتی تو سوچیں! جہنم کی گرمی کیسی ہو گی؟ اسی لیے زبان پر شکوہ نہیں، دعا لائیں۔
Image from اردو سٹیٹس Urdu_Status: جب گرمی برداشت نہ ہو تو شکوہ نہ کریں  بلکہ کہیں:  *اللّٰهُمَّ أَجِرْنِ...
❤️ 👍 😢 87

Comments