
NewS UpdateS
June 11, 2025 at 09:51 AM
بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کے لیے نو کروڑ، باغیچے کے لیے چار کروڑ اور صرف وزیراعظم کی ڈسپنسری کے لیے ڈیڑھ کروڑ رکھا گیا ہے
وزیراعظم کے عطیہ دینے کے لیے بھی بائیس کروڑ رکھا گیا ہے وزیراعظم اگر کوئی عطیہ بھی دیں گے تو وہ عوام کے پیسوں سے دیں گے
🖐
🖐️
😂
5