
NewS UpdateS
1.2K subscribers
About NewS UpdateS
شروع اللّٰہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے السلام علیکم پاکستان (اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد) نیوز اپڈیٹس وٹس ایپ گروپ لنک👇👇👇 https://chat.whatsapp.com/HkTNccs2wcdKYpMkXpKGyJ نیوز اپڈیٹس وٹس ایپ چینل لنک👇👇👇 https://whatsapp.com/channel/0029VaDTSYQG8l5BWaOQDO3T ہم لاتے ہیں آپ کے لیے پوری دنیا سے نیوز اور انفارمیشن اور پوری دنیا میں رونما ہونے والے حالات و واقعات مزید نیوز اور انفارمیشن کے لیے ہمارے چینل کے ساتھ جوڑیں رہیں اور ہمارے گروپ کا لنک ڈسکرپشن میں موجود ہے جو کہ آپ اپنے دوست احباب کے ساتھ شئیر کر سکتے ہیں اسکے علاوہ اب آپ وٹس ایپ گروپ اور وٹس ایپ چینل پر اپنے کاروبار کی تشہیر بھی کر سکتے ہیں آپ اپنا تیار کیا گیا پمفلٹ یا اپنا ویزیٹنگ کارڈ کے ذریعے فی ایڈ پوسٹ پچاس(50) روپے ہے رقم آپ جیز کیش کے ذریعے ارسال کر سکتے ہیں جاز کیش Waqar Anjum Raza 03234192411 ایزی پیسہ Waqar Anjum Raza 03364194399 میزان بینک Waqar Anjum Raza 02070104540751
Similar Channels
Swipe to see more
Posts

اسرائیل نے تہران میں جنگی طیاروں کی مدد سے فضائی حملہ کیا ہے

بھارت میں 787 ڈریملائنر طیارہ گرنے کے بعد بوئنگ کے شیئرز کی قیمت مارکیٹ کھلنے سے پہلے 7.5٪ سے زیادہ گر گئی


ایران کے پاس اب 2,000 بیلسٹک میزائل ہیں، جن میں سے کئی 2,000 پاؤنڈ وزنی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکی انٹیلیجنس کا دعویٰ۔ اسرائیل ان میزائلوں کی رینج میں ہے۔ ایران کا مقصد: اسرائیل کے میزائل ڈیفنس انٹرسیپٹرز کی تعداد سے زیادہ حملے کرنا ہے

ایئر انڈیا طیارہ حادثے میں 290 سے زائد افراد جان کی بازی ہار گئے

ڈونلڈ ٹرمپ ایران اب ویسا برتاؤ نہیں کر رہا جیسا چند روز پہلے کر رہا تھا، کل ایرانی حکام سے ملاقات ہوگی، دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے۔


بجٹ میں وزیراعظم ہاؤس کی گاڑیوں کے لیے نو کروڑ، باغیچے کے لیے چار کروڑ اور صرف وزیراعظم کی ڈسپنسری کے لیے ڈیڑھ کروڑ رکھا گیا ہے وزیراعظم کے عطیہ دینے کے لیے بھی بائیس کروڑ رکھا گیا ہے وزیراعظم اگر کوئی عطیہ بھی دیں گے تو وہ عوام کے پیسوں سے دیں گے

ایران، اسرائیل پر سیکڑوں میزائل داغ کر جواب دے سکتا ہے۔ (ذرائع: Axios)