NewS UpdateS
NewS UpdateS
June 13, 2025 at 08:54 AM
‏ ایران کے پاس اب 2,000 بیلسٹک میزائل ہیں، جن میں سے کئی 2,000 پاؤنڈ وزنی وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، امریکی انٹیلیجنس کا دعویٰ۔ اسرائیل ان میزائلوں کی رینج میں ہے۔ ایران کا مقصد: اسرائیل کے میزائل ڈیفنس انٹرسیپٹرز کی تعداد سے زیادہ حملے کرنا ہے

Comments