
NewS UpdateS
June 13, 2025 at 09:07 AM
تہران کے اس محلے کی ویڈیو جہاں کمانڈروں کی رہائش گاہیں موجود ہیں- اسرائیل نے ایٹمی تنصیبات سے قبل ان رہائش گاہوں پر حملہ کیا ہے
اسرائیل کے مطابق آپریشن کا پہلا فیز مکمل ہو گیا ہے، اور دوسرا فیز شروع کر دیا گیا ہے
عراق نے اپنی فضائی حدود ہر قسم کی فلائٹس کے لیے بند کر دی ہے