NewS UpdateS
NewS UpdateS
June 13, 2025 at 09:10 AM
‏اکثر اسرائیلی فضائی ٹارگٹ حملوں میں ایران کی جوہری تنصیبات، سائنسدانوں اور اعلیٰ شخصیات کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔ نیتن یاہو نے دعوٰی کیا کہ کچھ گھنٹے قبل کئی ایٹمی سائنسدانوں کو ان کے گھروں پر مار دیا گیا ہے- اس سے قبل بھی بہت سے سائنسدانوں اور اعلیٰ شخصیات کو ان کے گھروں میں گولی مار دی گئی

Comments