
NewS UpdateS
June 13, 2025 at 09:25 AM
ایران سپریم لیڈر خامنہ ای نے محمد پاک پور کو نیا پاسدارانِ انقلاب (IRGC) کمانڈر مقرر کر دیا، وہ حسین سلامی کی جگہ لیں گے جو اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے تھے
