
NewS UpdateS
June 13, 2025 at 09:27 AM
پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار
ایران پر اسرائیل کے بلاجواز حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، یہ کارروائی ایرانی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے
اس گھناؤنے اقدام نے بین الاقوامی قانون کی بنیادوں کے ساتھ ساتھ انسانیت کے ضمیر کو بھی ہلا کر رکھ دیا ہے اور علاقائی استحکام و بین الاقوامی سلامتی کو بری طرح نقصان پہنچایا ہے۔
پاکستان ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کے ساتھ کھڑا ہے