NewS UpdateS
NewS UpdateS
June 13, 2025 at 09:34 AM
‏ ایران نے گزشتہ 5 سالوں میں 4 بار انتقام کا سرخ جھنڈا بلند کیا 1️⃣ قاسم سلیمانی کے قتل کے بعد (جنوری 2020ء) 2️⃣ کرمان میں بم دھماکے کے بعد (جنوری 2024ء) 3️⃣ اسماعیل ہنیہ کے قتل کے بعد (جولائی 2024ء) 4️⃣ اسرائیل کے تازہ حملوں کے بعد (جون 2025ء)
Image from NewS UpdateS: ‏ ایران نے گزشتہ 5 سالوں میں 4 بار انتقام کا سرخ جھنڈا بلند کیا  1️⃣ ق...

Comments