International Political Games
International Political Games
June 13, 2025 at 06:50 AM
‏مجھے لگا اسرائیل نے ایران پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے مگر ابھی کچھ ٹویٹس دیکھ کر اندازہ ہوا اسرائیلی ائیرفورس نے ایران میں جا کر کاروائ کی اب گلوبل میپ کھولیں تو اسرائیل ایران کا فضائ فاصلہ 1600 کلو میٹر تک ہے ۔ اسرائیلی طیارے ایران پہنچ تو سکتے تھے مگر واپسی کے لیے ری فیولنگ کی ضرورت پڑتی ہے اسرائیلی طیاروں نے عراق میں امریکی ائیربیس سے ری فیولنگ کی ہو گی یا کسی ”اسلامی برادر“ ملک سے ؟
😢 1

Comments