International Political Games
International Political Games
June 13, 2025 at 07:10 AM
‏ہم نے ایران کے ایٹمی ہتھیاروں کے بنیادی منصوبے پر ضرب لگاتے ہوئے نطنز میں قائم مرکزی افزودگی تنصیب کو نشانہ بنایا، جہاں ایران کا سب سے اہم جوہری پروگرام جاری تھا۔ ہماری کارروائی نے نہ صرف ایران کی افزودگی کی صلاحیت کو شدید متاثر کیا بلکہ اُن اعلیٰ سائنسدانوں کو بھی ہدف بنایا جو ایرانی ایٹم بم کی تیاری میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے، اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو
🤜 1

Comments