International Political Games
International Political Games
June 13, 2025 at 08:44 AM
ایران کے ایٹمی پروگرام کو تباہ نہیں کیا جا سکا، البتہ کچھ ہائی پروفائل ہلاکتیں ضرور ہوئی ہیں، لیکن اب اسرائیل ایران کے جوابی حملے سے بالکل ایسے ہی خوفزدہ ہے جیسے بھارت پاکستان پر حملہ کرنے کے بعد تھا۔ اب یہ جنگ کس رخ پر جاتی ہے اس کی پیشگوئی کرنا بہت مشکل ہے لیکن یہ طے ہے کہ جنگ کے نتائج بہت خوفناک اور ہولناک ہوں گے۔ *سرہندی*

Comments