International Political Games
International Political Games
June 13, 2025 at 08:54 AM
‏صرف دو ہفتے پہلے ایران کے آرمی چیف جنرل باقری حافظ صاحب کو بھارت اور اسرائیل کی مشترکہ کوششوں کو شکست دینے پر مبارک باد پیش کر رہے تھے،آج جنرل باقری بھی اسرائیل حملے میں شہید ہوگئے لیکن حقیقت یہی ہے کہ تمام تر صورتحال کا علم ہونے کے باوجود اتنی بڑی تعداد میں ایرانی قیادت اور جوہری سائنس دانوں کا شہید ہو جانا انٹیلیجنس کی ناکامی ہے،

Comments