International Political Games
International Political Games
June 13, 2025 at 06:46 PM
سو سے ذیادہ ایرانی ڈرون ڈیمونا (اسرائیل کی نیوکلیئر سائٹس) کی طرف روانہ۔ ممکنہ طور پر ٹارگٹ کے قریب پہنچے پر ڈرونز سے میزائل داغے جائیں گے۔ العدید ائیربیس سے امریکی جہازوں کی پروازیں جو ممکنہ طور پر اسرائیل کا ساتھ دیں گی۔ یہ کفر اور اسلام کی جنگ ہے۔ خدا ایران کا حامی و ناصر ہو۔
❤️ 3

Comments