
International Political Games
June 14, 2025 at 03:54 AM
ایران کے پاس جذبہ، عسکری صلاحیت اور جرأت موجود ہے، لیکن اس کی سب سے بڑی رکاوٹ عرب ممالک کی فضائی حدود ہیں۔
اسرائیل انہی عرب ممالک کے فضائی راستے استعمال کر کے ایران پر دباؤ ڈالتا ہے،
جبکہ ایران کے لیے یہی راستے بند ہیں، جو اسے کمزور بناتے ہیں۔
اگر عرب ممالک ایران کو ڈائریکٹ اسٹرائیک کا راستہ فراہم کر دیں،
تو اسرائیل کے تہہ تک مارسکتا ہے۔۔
بدقسمتی سے، آج یہی مسلم ممالک اسرائیل کی سہولت کاری کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

😢
1