
📚 (الثمر ادب شاعری) Urdu Islamic stories ꪜ Funny ، Sad poetry ، Status, Deeni Knowledge, Indian News
June 12, 2025 at 01:01 PM
عورتوں کو مردوں کے برابر کرنے والے عورت کے دشمن ہیں.
اگر عورت مرد کے برابر ہوتی تو آج یہ عورت یوں شہزادی بن کر بائیک پر نہ بیٹھی ہوتی، بلکہ مرد کے شانہ بہ شانہ گندے پانی میں چل رہی ہوتی.
اسلام نے عورت کو جو عِزت اور مقام دیا ہے، لبرلز وہ مقام چھین کر عورت کو ذلیل کرنا چاہتے ہیں ۔

❤️
👍
💯
🌹
🌸
💐
😔
🫀
71