
📚 (الثمر ادب شاعری) Urdu Islamic stories ꪜ Funny ، Sad poetry ، Status, Deeni Knowledge, Indian News
June 13, 2025 at 02:13 AM
*اے اللّٰه اگر ہم مخلص نہ ہوں تو ہمیں خالص کر لیجیے..🌸*
*ہم صابر نہ ہوں تو ہمیں صابر بنا دیجیے .!!*
*ہم تیری راہوں کے اہل نہ ہوں تو ہمیں اہل بنا دیجیے..!!🍁*
*ہم گناہ گار ہیں تو ہمیں بخش دیجیے ..!!!
*لیکن ہمیں اپنی راہوں سے کبھی الگ نہ کیجیے گا۔🕋*
❤️
🤲
👍
😢
❤
🥹
🫀
🫶
60