
📚 (الثمر ادب شاعری) Urdu Islamic stories ꪜ Funny ، Sad poetry ، Status, Deeni Knowledge, Indian News
June 13, 2025 at 04:39 AM
`يَا وَدُودُ، أَحِبَّنِي وَاجْعَلْنِي مِمَّنْ تُحِبُّهُمْ،`
`وَارْزُقْنِي حُبَّكَ، وَاجْعَلْ حُبَّكَ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ كُلِّ شَيْءٍ`🍃
"اے محبت کرنے والے (الودود)! مجھ سے محبت فرما، اور مجھے ان لوگوں میں شامل کر جن سے تو محبت کرتا ہے۔
مجھے اپنی محبت عطا فرما، اور اپنی محبت کو میرے لیے ہر چیز سے زیادہ محبوب بنا دے۔"♥️🥹
❤️
🤲
👍
❤
41