PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
June 9, 2025 at 12:12 PM
‏عمران خان اسر بشرٰی بی بی پر بننے والے بوگس اور بے بنیاد مقدمے کی حقیقت، یہ کیس بنتا ہی نہیں ہے کیونکہ اس پیسے سے عمران خان کو نہ فائدہ ہوا نہ انہوں نے کسی کا نقصان کیا بلکہ یہ پیسہ حکومت کے پاس ہے! ‏⁦‪#freeimrankhan
👍 2

Comments