
PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
June 9, 2025 at 05:54 PM
🚨 مہنگائی پر اعدادوشمار 2022 بمقابلہ 2025
گندم 20 کلو 2022 میں 1167 تھا آج 2025 میں 1750 کا ہے
پر کلو گندم 2022 58 روپے تھی آج 2025 میں پر کلو 88 روپے ہو گئی ہے (50% اضافہ)
مونگی پر کلو 2022 میں 287 روپے پر کلو تھا آج 600 روپے پر کلو ہے (109% اضافہ)
دال ماش 2022 میں 270 روپے کلو تھی آج 2025 میں 456 روپے کلو ہو گئی ہے (56% اضافہ)
دودھ 2022 میں 116 روپے فی لیٹر تھا آج 2025 میں 200 روپے فی لیٹر ہو گیا ہے (70% اضافہ)
انڈے 2022 میں 135 روپے فی درجن جبکہ اج 2025 میں 228 روپے فی درجن ہو چکی ہے
پیاز 2022 میں 40 روپے کلو تھا آج 80 روپے کلو ہو گیا ہے (100% اضافہ)
چینی 2022 میں 87 روپے کلو تھی آج 2025 میں 172 روپے کلو ہو چکی ہے (96% اضافہ)
ڈالڈا کوکنگ ائل کنستر 2022 میں 2258 روپے تھا آج 2900 روپے ہو گیا ہے (30% اضافہ)
چائے 190 گرام 2022 میں 257 جبکہ 2025 میں 447 روپے ہو گئی ہے (74% اضافہ)
عمر ایوب نے تمام حقائق سامنے رکھ دیے @OmarAyubKhan