PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
June 9, 2025 at 06:42 PM
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے یوکرین کے جو جہاز سمندر میں گندم لے کر کھڑے تھے ڈیل کر کے پاکستان منگوا لی جس سے صرف پنجاب کے کسان کو 450 ارب روپے کا ٹیکہ لگا محسن نقوی نے یوکرین کی بدبودار گندم خرید لی لیکن اپنے کسان کے پاس پڑی اچھی گندم نہیں خریدی یہ بہت بڑا نقصان تھا عمر ایوب خان
😢 1

Comments