PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
June 13, 2025 at 01:57 PM
‏إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ‏پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن جناب زبیر خان صاحب آج انتقال کر گئے ہیں۔ زبیر خان صاحب پارٹی کے انتہائی نظریاتی، مخلص اور بااصول کارکنوں میں شمار ہوتے تھے۔ ان کی جدوجہد، قربانیاں اور تحریک سے وفاداری ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔ ‏پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کے صدر راجہ اظہر، جنرل سیکریٹری ارسلان خالد اور تمام کابینہ ممبران نے ان کے انتقال پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ‏ہم دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ آمین
🤲 2

Comments