
PTI NA - 56 (PP - 16/PP - 17)
June 13, 2025 at 07:34 PM
انصاف یوتھ ونگ راولپنڈی
راولپنڈی سینئر رہنماء یوتھ ونگ راجہ ثاقب کی جانب سے ریلیز عمران خان کنونشن کا انعقاد ، تقریب میں مرکزی صدر انصاف یوتھ ونگ پاکستان احسان طور ، مرکزی جنرل سیکٹری مبشر لطیف عباسی ، مرکزی ڈپٹی جنرل سیکٹری جنید عارف و دیگر کی شرکت
یوتھ رہنماؤں نے عزم کا اظہار کیا کہ انشاءاللہ عمران خان کی رہائی تک ہم انشاءاللہ پاکستان کے طول و عرض میں نوجوانوں کو متحرک کر کے تحریک کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں