
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 13, 2025 at 12:50 AM
*حادثہ کے شکار معصوم بچے!!!*😥
ہائے وہ کتنی معصوم آنکھیں تھیں ،
ابھی ابھی جل کہ بجھی ہونگی،
اس راکھ کو کریدو !
کوئی خواب ڈھونڈ لائو!
زندگی تو بجھ گئی ،
سب ٹھنڈے پڑگئے ہیں ،
کھلونے ملے ہونگے؟
کچھ جھولے ملے ہونگے ؟
معصوم آنکھوں کے خواب بھی معصوم ہونگے، وہ مجبور مصور کی طرح دیکھ رہے ہونگے،
ان کی سب تخلیقیں آنکھوں کےسامنےجل رہی ہونگی ،
ان کی تعبیریں جل رہی تھی ،
ہائے!!! وہ گھڑی کہ جب معصوم پھول سے بچے اپنی موت کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہونگے ، اسکی گرج کو اپنے کانوں سے سن رہے ہونگے ، 😭😥😥😥
انصر گنگوہی

😢
😭
😔
❤️
😮
🥹
43