
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 13, 2025 at 04:18 AM
*"نبوت کا دروازہ محمد ﷺ کے بعد ہمیشہ کے لیے بند کر دیا گیا، اب جو آسمانِ ہدایت سے فیض لینا چاہے، اُسے محمد عربی ﷺ ہی کے دامن سے وابستہ ہونا ہوگا، کیونکہ آپؐ ہی آخری نبی ہیں، اور آپؐ کی شریعت ہی آخری دستورِ حیات۔"*
❤️
👍
💯
🤍
✅
❤
🤲
🫀
46