محبین دارالعلوم دیوبند✅                              Muhibbeen Darul Uloom deoband
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 13, 2025 at 08:00 AM
*انسان کو اللہ پاک سے ہمیشہ ثابت قدمی مانگتے رہنا چاہئے اگرچہ وہ حق کو پہچانتا اور اس پر عمل ہی کیوں نہ کر رہا ہو، کیونکہ مختلف قسم کے فتنوں کا اسے ہر وقت سامنا رہتا ہے اور کسی بھی وقت راہ راست سے بھٹک سکتا ہے❤‍🩹💯*
👍 ❤️ 💯 🤲 19

Comments