محبین دارالعلوم دیوبند✅                              Muhibbeen Darul Uloom deoband
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 13, 2025 at 02:58 PM
*مدرسہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ننداؤں اعظم گڑھ میں تعطیلات مکمل ہو چکی ہیں اور آج بروز جمعہ، 13 جون 2025 سے تعلیم باقاعدہ شروع ہو چکی ہے۔* *کچھ نادان یا شرپسند عناصر جان بوجھ کر جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں کہ "چھٹی مزید تین دن بڑھا دی گئی ہے" — یہ خبر قطعی طور پر جھوٹ، فتنہ اور گمراہی پر مبنی ہے۔* *ایسے طلبہ جو جھوٹ پھیلانے کے مرتکب ہوں گے، ان کے خلاف ادارۂ مدرسہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود سخت تادیبی کارروائی کا حق محفوظ رکھتا ہے۔* *تمام طلبہ بروقت حاضری یقینی بنائیں، اور فتنے پھیلانے والوں سے خود کو بھی بچائیں، اور دوسروں کو بھی۔*
Image from محبین دارالعلوم دیوبند✅                              Muhibbeen Darul Uloom deoband: *مدرسہ سیدنا عبد اللہ بن مسعود ننداؤں اعظم گڑھ میں تعطیلات مکمل ہو چکی...
👍 ❤️ 😂 💊 🤣 17

Comments