
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 13, 2025 at 03:33 PM
*آج گرمیوں میں وہ مزہ نہیں جو بچپن کی گرمیوں میں محسوس ہوتا تھا، اب نہ ہنسی سنائی دیتی ہے جو گلی کے بچوں کی ساتھ کھیلنے کے بعد آتی تھی۔نہ وہ چمک آنکھوں میں باقی رہی جب ہم دوڑتے ہوۓ پانی پینے گھر جاتے تھے، اور پل میں واپس کھیلنے نکل جاتے تھے، پسنے سے تر ہاتھوں کے وعدے ،اگلے دن ملنے کا ثبوت ہوتے تھے ،اب وہ گلیاں ہی نہیں رہیں جہاں چھپن چھپائی کھیلا کرتے تھے ،ہر طرف سڑکیں اور عمارتیں ہیں،ماضی کے گرمیوں بوجھ نہ تھا ،سب کچھ ہلکا ،نرم ، اور خوبصورت تھا،کم از کم تب دل میں کوئی خلا نہیں تھا ،جو یادوں کی تسلی مانگتا ہو۔اب صرف تنہائی ہے اور یادیں۔۔۔۔۔۔!!!!!*
👍
❤️
❤
❤🩹
👌
💔
😂
😢
😭
🤍
16