محبین دارالعلوم دیوبند✅                              Muhibbeen Darul Uloom deoband
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 13, 2025 at 05:30 PM
۔✍🏻🌹🤲🏻 *انسان کا قیام زمین کے اوپر بہت کم اور زمین کے نیچے اس کو اس سے بہت زیادہ قیام کرنا ہے یا یوں سمجھو کہ دنیا میں تو تمہارا قیام بہت تھوڑا ہے اور اس کے بعد جن جن مقامات پر ٹھہرنا ہے جیسے مرنے کے بعد پہلی صور پھونکے جانے تک قبر میں،* *اس کے بعد دوسرا سور پھونکے جانے تک اس حالت میں جس کو اللہ ہی جانتا ہے( اور یہ مدت بھی ہزاروں سال کی ہوگی) اور پھر ہزاروں سال ہی محشر میں اس کے بعد آخرت میں جس ٹھکانے کا فیصلہ ہو،* *"_ غرض یہ کہ دنیا سے گزرنے کے بعد ہر منزل اور ہر قیام دنیا سے سینکڑوں ہی گنا زیادہ ہے، پھر انسان کی کیسی غفلت ہے کہ دنیا کے چند روز قیام کے لیے وہ جتنا کچھ کرتا ہے ان دوسرے مقامات (موت کے بعد کے) کے لیے اتنا بھی نہیں کرتا،* *حضرت جی مولانا الیاس رحمہ اللہ _,* *📝 محبین دار العلوم دیوبند گروپ 📚*
😢 ❤️ 👍 😭 9

Comments