محبین دارالعلوم دیوبند✅                              Muhibbeen Darul Uloom deoband
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 13, 2025 at 05:59 PM
🥀 اسرائیلی درندگی کی نئی لہر قبلۂ اول کے در و درمیاں چھا گئی تاریکی 💔 فجر کے سجدے خون میں نہا گئے، جمعہ کی اذانیں خاموش کر دی گئیں آج صبح صیہونی ظلم و بربریت نے ایک بار پھر حدودِ مقدّس کو روند ڈالا۔ فجر کی نماز کے فوراً بعد قابض فوج نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول دیا، نمازیوں کو زدوکوب کیا، معصوم دلوں میں خوف بھر دیا اور ظلم کی انتہا کرتے ہوئے نمازِ جمعہ کی ادائیگی پر بھی پابندی عائد کر دی۔ قبلۂ اول، جہاں سے معراج کا نور چمکا، آج وہاں سناٹا ہے، زخم ہیں، آنسو ہیں… اور آسمان گواہ ہے کہ امتِ مسلمہ کی خاموشی خود ایک اذیت بن چکی ہے۔
Image from محبین دارالعلوم دیوبند✅                              Muhibbeen Darul Uloom deoband: 🥀 اسرائیلی درندگی کی نئی لہر قبلۂ اول کے در و درمیاں چھا گئی تاریکی �...
😢 😭 🤲 ❤️ 🥺 😨 😡 🫩 61

Comments