
محبین دارالعلوم دیوبند✅ Muhibbeen Darul Uloom deoband
June 14, 2025 at 02:36 AM
*`❞` نصیحـت*
*علامہ ابن الجوزی رحمہ اللہ (تـ ۵۹۷) اپنے بیٹے کو حصولِ علم کے حوالے سے نصائح کرتے ہوئے فرماتے ہیں :*
*اور جب رات کی نیند سے آنکھ کھل جائے تو سمجھ لو کہ نفس اپنا آرام کا حصہ مکمل کر چکا ہے، لہذا وضو کیلئے اٹھو اور رات کی تاریکی میں جس قدر ممکن ہوسکے قیام کرو، اور دو ہلکی رکعات سے قیام کا آغاز کرو، پھر اس کے بعد دو رکعتوں میں دو قرآنی أجزاء تلاوت کرو، پھر اپنے اسباق کی طرف متوجہ ہوجاؤ کیونکہ علم ہر نفلی عبادت سے أفضل ہے۔*
*(لفتة الكبد الى نصيحة الولد - ط المقتبس - صـ ٤٠)*
*... شیخ حسن فرخ حفظہ اللہ*
❤️
👍
💓
14