
Hanfiyaat Institute
May 24, 2025 at 08:56 AM
الحمدللہ یکم رمضان المبارک سے حنفیات انسٹیٹیوٹ کے تحت تفسیر القرآن کورس (برائے خواتین) بہترین انداز میں جاری ہے، آپ سب کی شرکت ہمارے لئے باعثِ شرف ہے۔
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ تعلیمی ادارے موسم گرما کی تعطیلات کے سبب آف ہیں تو یہ ایک سنہری موقع ہے کہ گھر بیٹھے آن لائن قرآن کریم کو بالتفسیر پڑھا جائے لہٰذا آپ سب سے گزارش ہے کہ اسکول کالج کی اسٹوڈنٹس و ٹیچرز کو بھی اس کی دعوت دیجئے، اس پیغام کو عام کیجئے اور انھیں اس کورس کا حصہ بنائیے تاکہ ہم سب ملکر دین کے کام کو آگے بڑھائیں اور اپنے لئے صدقہ جاریہ کا اہتمام کریں۔
نوٹ: یہ کورس فی سبیل اللہ ہے، اسکی کوئی فیس نہیں ہے۔
رجسٹریشن کیلئے رابطہ کیجئے:
+923186806567
+923100405759
خیر اندیش:
🇵🇰حنفیات انسٹیٹیوٹ🇵🇰

❤️
👍
3